گیسٹ بلاگر

براے مہربانی شیر کریں ، شکریہ

گیسٹ بلاگنگ کیا ہے؟

گیسٹ بلاگنگ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کے ذریے نہ صرف وو لوگ جو اکیلے کام کرنا چاھتے ہیں، بلکے وو کمپنیاں بھی جو رائٹنگ کی بدولت شہرت  حاصل کرنا چاہتی ہیں، کام کر  سکتی ہیں. گیسٹ بلاگنگ کی بدولت گیسٹ بلاگر اپنا آرٹیکل ایک ویب سائٹ پرنشر کرتا ہے. پھر یہ آرٹیکل اس ویب سائٹ کے ویورز پڑھتے ہیں اور شیر کرتے ہیں. اس طرح رائیٹر کی شہرت ہوتی ہے . اور گیسٹ بلاگر کی طرف سے دیا گیا ایک مخصوس لنک جو وہ پروموٹ کرنا چاہتا ہے وہ بھی آرٹیکل کے شروع میں درج کر دیا جاتا ہے . اس طرح گیسٹ بلاگر اپنی فیس بک پروفائل ، پیج ، گروپ، ویب سائٹ، بلاگ وغیرہ وغیرہ  کو با آسانی پروموٹ کر سکتا ہے . اس کے علاوہ گیسٹ بلاگر کو لائیو آرٹیکلز بطور ڈیمو سی وی میں درج کرنے کو مل جاتے ہیں.  جس سے اس کی پروفیشنل گروتھ بھی ہوتی رہتی ہے . گیسٹ بلاگنگ میں سب سے مشکل کام کوئی ایسی ویب سائٹ تلاش کرنا ہوتی ہے جو اپ کو گیسٹ بلاگنگ کرنے کی اجازت دیتی ہو . گیسٹ بلاگنگ میں اپ انگلش رائٹنگ کی اچھی ویب سائٹ پھر بھی ڈھونڈ ہی لیتے ہیں، مگر اردو رائٹنگ کی ویب سائٹ تلاش کرنا ابھی بھی نہایت مشکل کام ہے، جو اپ کو گیسٹ بلاگنگ کی اجازت دیتی ہو

رائزنگ پاکستان ایک ایسی ویب سائٹ  ہے جو پاکستان کا مثبت امیج پوری دنیا کے سامنے رکھنے کا ازم رکھتی ہے . اور دنیا کو بتا دینا چاہتی ہے کے پاکستان ایک پر امن ملک ہے جو دن بدن ترقی کی راہ پر گامزن ہے . سیاسی نقطہ نظر سے پاکستان ہمیشہ سے ہی اتار چڑھاؤ میں رہا ہے مگر پاکستان ایک نظریے کا نام ہے جو کے با حثیت مسلمان ہر پاکستانی کی روح میں پروان چڑھتا ہے . جسے کوئی بھی بیرونی سازش پست نہیں کر سکتی. یہی وہ رائزنگ پاکستان ہے

typewriter

اگر اپ بھی گیسٹ بلاگنگ کرنا چاھتے ہیں تو رائزنگ پاکستان ڈاٹ کام اپ کو یہ سہولت میسر کرتا ہے . رائزنگ پاکستان کے ساتھ گیسٹ بلاگر کے طور پر کام کرنے کے لئے اپ کو رجسٹر کرنا پڑے گا . اس ک بعد اپ کو مزید طریقہ بتایا جاے گا جس کے بدولت اپ کا آرٹیکل رائزنگ پاکستان کی ویب سائٹ پر نشر کر دیا جائے گا . شکریہ

رجسٹر کریں بطور گیسٹ بلاگر

ڈگری کا نام داخل کریں
ہندسوں مے درج کریں. ٢٤، ٢٥

براے مہربانی شیر کریں ، شکریہ