میں ہوں رائزنگ پاکستان – دلچسپ حقائق

براے مہربانی شیر کریں ، شکریہ

میں تمہیں نہیں بتا سکتا… تمہاری قسمت!  لیکن یہ بتا سکتا ہوں کہ قسمتیں کہاں بنتی ہیں

میرے پاس ٹریلین ڈالرز  کی مالیت کے منرلز موجود ہیں جو میری مٹی کے نیچے دفن ہیں. کوئلے کے بے تحاشا ذخائر جو کے پانچ سو سال تک جلاۓ جا سکتے ہیں. میری سالٹ مائنز بھی سونا اگلتی ہیں، کیوں کہ یہ دنیا کی دوسری بڑی سالٹ مائنز کا عیزاز رکھتی ہیں. میرے پاس دنیا کی سب سے گہری سمندری بندرگاہ موجود ہے. جو دنیا کو مجھ سے ملاتی ہے. یہ سمندری بندرگاہ دنیا کی بلند ترین ہائی وے سے بھی جا کے ملتی ہے. یہ ہائی وے دنیا ک قدیم ترین تجارتی راستوں کو آپس میں ملاتی ہے. میری بینکنگ انڈسٹری کا ٹرن اوور ٣٦% پرافٹ میں ہے. اور میری اسٹاک ایکسچینج دنیا کی تیسری بڑی ایکسچینج کاعیزاز رکھتی ہے. اور میں دنیا میں چوتھا بڑا پروڈیوسر ہوں جو چاول، آم اور کپاس اگاتا ہوں. اور میں دنیا میں پانچویں نمبر پر ہوں جو دنیا کو دودھ، گنا اور کھجور دیتا ہوں

میڈیکل آلات جو آپ کے دل کی دھڑکن سن رہے ہیں سے لیکر علی میار کی فیبرک تک. اور ماچس کی تیلی سے لیکر جنگی جہازوں  تک، اور شاید جو شرٹ آپ نے اس وقت پہنی ہے اس میں بھی، میں ہر طرف ہوں 

میں ہوں رائزنگ پاکستان 

براے مہربانی شیر کریں ، شکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں