دنیا مرہون منت ہے – ایک عظیم ہستی

براے مہربانی شیر کریں ، شکریہ

رائزنگ پاکستان میں آج ہم آپ کے لئے ایک ایسی شخصیت کے بارے میں خبر لائے ہیں جن کی وجہ سے نہ صرف ہمارے ملک پاکستان کا نام روشن ہوا ہے بلکہ بین الاقوامی سطح پر ان کے اس کارنامے کو بہت پذیرائی ملی ہے ڈاکٹر نوید سید کینیڈا میں سیل بیالوجی اینڈ اینٹوں نومی ادارے کے سربراہ ہیں ڈاکٹر نوید سید نے حال ہی میں اپنی تحقیق سے ایک ایسی الیکٹرانک چپ تیار کی ہے جس کو انسانی دماغ کے نیورونز کے ساتھ جوڑا جا سکتا ہے ان کی یہ تحقیق مصنوعی ذہانت جیساکہ آرٹیفیشل انٹیلی جینس کے شعبے میں بہت بڑا کارنامہ ہے جس کے ذریعے آنے والے دنوں میں انسانی دماغ کو کمپیوٹرائزڈ طریق سے محسوس اور کنٹرول کیا جا سکتا ہے دنیا بھر میں ڈاکٹر نوید سید کی اس کاوش کو بہت سراہا جارہا ہے اور پاکستانی عوام کے لئے فخر کی بات ہے- ڈاکٹر نوید سید یونیورسٹی آف کالگیری کینیڈا کے سیل بیالوجی اینڈ اینٹی نوی انسٹیٹیوٹ کے سربراہ ہیں جہاں پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس انسانی دماغ پر لیکچرز دیتے ہیں اس عظیم کارنامے کی وجہ سے وہ آجکل چینلز اور فورمز پر کافی زیر بحث ہے ہم ان کی اس کاوش کو بہت سراہتے ہیں ڈاکٹر نوید سید پاکستانیوں کے لئے ایک قابل فخر شخصیت ہیں

براے مہربانی شیر کریں ، شکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں