پاکستان بمقابلہ انگلینڈ دوسراٹیسٹ- پہلے دن کا کھیل جاری

براے مہربانی شیر کریں ، شکریہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دو میچوں کی سریز کا دوسرا میچ آج ہیڈنگلےاسٹیڈیم میں جاری ھے_ کھیل کے آغاز میں آج صبح پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے ٹاس کیا-پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا-
پاکستانی ٹیم کے بلے باز میچ کے سٹارٹ میں ہی دباؤ کا شکار رہے ٹاپ آرڈر میں کوئی بھی بلے باز عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ نہیں کر سکاپاکستانی ٹیم پہلے ہی دن 174 کے مجموعی سکور پر 49 اوورز کھیل کر آؤٹ ہوگئی پاکستانی سائٹ سے شاداب خان نے ففٹی پلس اسکور کیے اور ٹیم کا مجموعی سکور 174پہنچانے میں کامیاب رہے-
تازہ ترین اپڈیٹس کے مطابق انگلینڈ کے اوپنرز کافی محتاط انداز میں بیٹنگ جاری کیے ہوئے ہیں جو کہ 20 کے سکور پر بیٹنگ جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ پاکستان بولنگ سائٹ سےمحمد عامر اور محمد عباس وکٹ کی کامیابی کیلئےکافی اچھی بولنگ کا مظاہرہ کر رہے ہیں مزید اپڈیٹس اور سپورٹس کی نیوز باخبر رہنے کے لئےویب سائٹ risingpk.com ضرور وزٹ کریں اور ہمارا فیس بک پیج رائزنگ پاکستان کو لائیک اور شیر کریں-

براے مہربانی شیر کریں ، شکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں