پاکستان کے شمالی علاقہ جات – جنّت کے مناظر

جنت کا تصور ہی انسان کو تازہ دم کر دیتا ہے اور اس کی آنکھوں کی روشنی بڑھا دیتا ہے  پر جناب!  جنت کس نے دیکھی ہے؟ دوستو اگر آپ زمین پر جنت کا نظارہ کرنا چاہتے ہیں تو  پاکستان کے شمالی علاقہ جات آپ کا بہترین انتخاب ثابت ہوں گے۔ پاکستان کا شمالی حصہ مزید پڑھیں