کراچی اسٹاک ایکسچینج دلچسپ حقائق

پاکستان کی سب سے بڑی سٹاک ایکسچینج کراچی میں ہے۔ یہ  ستمبر 1947 میں قائم ہوئی۔ قیام کے آغاز میں اس کےصرف  90  ارکان تھے ۔ابتداء میں صرف پانچ کمپنیاں رجسٹر ہوئیں جن سے 37 ملین روپے  کا سرمایہ ادا ہوا۔ آج کل یہ پاکستان کی سب سے بڑی سٹاک ایکسچینج بن چکی ہے جس میں رجسٹرڈ کمپنیوں مزید پڑھیں