پاکستان بمقابلہ انگلینڈ دوسراٹیسٹ- پہلے دن کا کھیل جاری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دو میچوں کی سریز کا دوسرا میچ آج ہیڈنگلےاسٹیڈیم میں جاری ھے_ کھیل کے آغاز میں آج صبح پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے ٹاس کیا-پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا- پاکستانی ٹیم کے بلے باز میچ کے سٹارٹ میں ہی مزید پڑھیں